سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”علی! اگر میرے بعد کسی بھی وقت زمام حکو مت تمہارے ہاتھ میں آئے تو اہل نجران کو جزیرہ عرب سے نکال دینا۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف جداً لضعف قيس- وهو أبن الربيع الأسدي الكوفي - و أشعث بن سوار