مسند احمد
1176. حَدِيثُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک قمیص سے زیادہ اچھا کوئی کپڑا نہ تھا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، والدة عبدالله بن بريدة لم نقف لها على ترجمة