مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
332. حَدِیث رِجَال مِنَ الاَنصَارِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهم
حدیث نمبر: 16416
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا عفان ، قال: حدثنا ابو عوانة ، قال: حدثنا ابو بشر ، عن علي بن بلال الليثي ، قال: صليت مع نفر من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، فحدثوني انهم:" كانوا يصلون المغرب مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، ثم ينطلقون يترامون لا يخفى عليهم مواقع سهامهم حتى ياتون ديارهم في اقصى المدينة".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بِلَالٍ اللَّيْثِيِّ ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَدَّثُونِي أَنَّهُمْ:" كَانُوا يُصَلُّونَ الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَنْطَلِقُونَ يَتَرَامَوْنَ لَا يَخْفَى عَلَيْهِمْ مَوَاقِعُ سِهَامِهِمْ حَتَّى يَأْتُونَ دِيَارَهُمْ فِي أَقْصَى الْمَدِينَةِ".
کچھ انصاری صحابہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے نماز پڑھ کر ہم تیر اندازی کرتے ہوئے اپنے گھروں کو واپس لوٹتے تھے اس وقت بھی ہم سے تیر گرنے کی جگہ اوجھل نہ ہو تی تھی۔ یہاں تک کہ مدینہ منورہ کے آخری کونے میں واقع اپنے گھر پہنچ جاتے۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال على بن بلال


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.