سیدنا سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اپنی بیوی سے ظہار کر لیا اور کفارہ ادا کرنے سے پہلے اس سے مباشرت بھی کر لی، پھر میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا: تو آپ نے مجھے کفارہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
حكم دارالسلام: صحيح بطرقه وشاهده، وهذا إسناد ضعيف، إسحاق بن عبدالله متروك، وسليمان بن يسار لم يسمع من سلمة