سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حالت احرام میں تمہارے لئے خشکی کا شکار حلال ہے بشرطیکہ کہ تم خود شکار نہ کر و یا اسے تمہاری خاطر شکار نہ کیا گیا ہو۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وقد اختلف على عمرو فى إسناد هذا الحديث