مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ مکر مہ میں داخل ہوئے تو آپ نے سیاہ عمامہ باندھ رکھا تھا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م 1358، وهذا إسناد ضعيف، شريك النخعي ضعيف، وهو متابع، وأبو الزبير لم يصرح بالسماع