حدثنا عبد الغفار بن عبيد الله، حدثنا صالح، عن نافع، قال: كنت مع عبد الله وهو محرم، فوجد بردا، فالقيت عليه برنسا، فقال: ما هذا؟ قلت: برنس، فقال: الم تعلم ان رسول الله صلى الله عليه وسلم،" نهى عن البرنس".حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَهُو مُحْرِمٌ، فَوَجَدَ بَرْدًا، فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ بُرْنُسًا، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قُلْتُ: بُرْنُسٌ، فَقَالَ: أَلَمْ تَعْلَمْ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" نَهَى عَنِ الْبُرْنُسِ".
نافع رحمہ اللہ نے بیان کیا میں عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تک جبکہ وہ احرام کی حالت میں تھے، انہوں نے ایک چادر لی تو میں نے ان کو ٹوپی پہنا دی تو آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ میں نے کہا: ٹوپی ہے تو آپ نے فرمایا: کیا تجھے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (محرم کو) ٹوپی پہننے سے منع کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابي داؤد، المناسك، باب ما يلبس المحرم، رقم الحديث: 1828» محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔