سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب بھی بیدار ہوتے تو مسواک کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «مسند ابي يعلي: 10/33: رقم الحديث: 5661، مجمع الزوائد: 2/99: رقم الحديث: 2560» ہیثمی اور حسین سلیم اسد نے اس کی سند کو ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔