مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر: 21
Save to word اعراب
حدثنا محمد بن يزيد بن سنان، حدثنا يزيد، قال: قال عطاء: اخبرني عبد الله بن عمر، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " النميمة، والشتيمة، والحمية في النار، فلا يجتمعان في صدر مؤمن".حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " النَّمِيمَةُ، وَالشَّتِيمَةُ، وَالْحَمِيَّةُ فِي النَّارِ، فَلا يَجْتَمِعَانِ فِي صَدْرِ مُؤْمِنٍ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: چغل خوری، گالی گلوچ اور (جاہلی) حمیت جہنم میں لے جائے گی اور یہ دونوں چیزیں ایک مؤمن کے سینے میں اکٹھی نہیں ہو سکتیں۔

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني: 12/445: رقم الحديث: 13615، مجمع الزوائد: 8/91: رقم الحديث: 13124، السلسلة الضعيفه: رقم الحديث: 4703»
اس میں یزید بن سنان ضعیف راوی ہے، اسے ہیثمی اور محدث البانی نے ’’ضعیف‘‘ کہا ہے۔

حكم: قال الشيخ الألباني: ضعيف


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.