سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماما کہتے ہیں کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں اپنے یتیمی کو کس چیز کے ساتھ ماروں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز سے تو اپنی اولاد کو مارتا ہے، اس کے مال سے اپنے مال کو تو بچانے والا بھی نہ بن، اور نہ ہی اس کے مال کو زکوٰۃ دینے میں اصل ٹھہرا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4244، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11107، والطبراني فى «الصغير» برقم: 244 قال الهيثمي: فيه معلى بن مهدي وثقه ابن حبان وغيره وفيه ضعف وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 163)»