سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کى تقدیروں کے منکر اور تکذیب کرنے والے اس امّت کے مجوسى ہیں، اگر وہ بیمار ہوں تو ان کى بیمار پرسى نہ کرو، اگر تمہیں ملیں تو انہیں سلام نہ کرو، اگر یہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں شرکت نہ کرو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 92، قال الشيخ الألباني: حسن دون جملة التسليم، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4046، 4455، والطبراني فى «الصغير» برقم: 615،»