سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک ہے۔ جس کو اللہ نے زمین میں اہلِ ایمان کے لیے بطورِ تحفہ رکھا ہے، اور ہمارے اہلِ ذمّہ کے لیے بطور امان کے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 203 قال الهيثمي: فيه عصمة بن محمد الأنصاري وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 29)»