11. باب: ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا وجوب، اور جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکتا ہو، اس کے لیے قرآن میں اس کے علاوہ جو آسان ہو اس کوپڑھنے کا بیان۔
Chapter: It Is Obligatory To Recite Al-Fatihah In Every Rak'ah; If A Person Cannot Recite Al-Fatihah Or Cannot Learn It, Then He Should Recite Whatever Else He Can Manage
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 877
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مقتدی جہری قرآءت کے وقت صرف فاتحہ پڑھے گا اور امام و منفرد زائد پڑھیں گے، اور جن رکعتوں میں قراءت بلند نہیں اور سری نمازیں ان میں مقتدی بھی زائد قرآءت کر سکے گا۔