صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت
The Book of Paradise, its Description, its Bounties and its Inhabitants
1. باب إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لاَ يَقْطَعُهَا:
1. باب: جنت میں اس درخت کا بیان جس کا سایہ سو سال تک چلنے پر بھی ختم نہیں ہوتا۔
Chapter: In Paradise There Is A Tree In Whose Shade A Rider Could Travel For One Hundred Years And Still Not Cross It
ابوحازم نے حضر ت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ر وایت کی کہ آپ نے فرمایا: "جنت میں ایک درخت ہے، ایک سوار اس کے سائے میں سوسال تک چلتا رہے تو بھی اس کو طے نہ کرسکے۔"
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جنت میں ایک ایسا درخت ہے،کہ سواراس کے سائےمیں سو(100) سال چلے گا۔"پھر بھی اس کو پار نہ کر سکے گا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2827
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 4881 عبد الرحمن بن صخر في الجنة شجرة يسير الراكب في ظلها مائة عام لا يقطعها واقرءوا إن شئتم وظل ممدود ● صحيح البخاري 3253 عبد الرحمن بن صخر في الجنة لشجرة يسير الراكب في ظلها مائة سنة واقرءوا إن شئتم وظل ممدود ● صحيح مسلم 7138 عبد الرحمن بن صخر في الجنة لشجرة يسير الراكب في ظلها مائة سنة ● جامع الترمذي 2523 عبد الرحمن بن صخر في الجنة لشجرة يسير الراكب في ظلها مائة سنة ● سنن ابن ماجه 4335 عبد الرحمن بن صخر في الجنة شجرة يسير الراكب في ظلها مائة سنة لا يقطعها واقرءوا إن شئتم وظل ممدود وماء مسكوب ● صحيفة همام بن منبه 5 عبد الرحمن بن صخر في الجنة شجرة يسير الراكب في ظلها مائة عام لا يقطعها ● مسندالحميدي 1165 عبد الرحمن بن صخر ● مسندالحميدي 1214 عبد الرحمن بن صخر