(بشر کےبجائے) شعبہ نے ابومسلمہ سے حدیث سنائی کہا، میں نے ابونضرہ سے سنا، (انہوں نے) حضرت ابو سعیدخدری رضی اللہ عنہ سے سنا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی روایت میں فی حمیل السیل ” سیلاب کےخس و خاشاک میں“(کے جملے) تک بیان کی اور بعد والاحصہ بیان نہیں کیا۔
حضرت ابو سعید ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا روایت "فِي حَمِيلِ السَّيْلِ" تک بیان کی، اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کیا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 185
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (458)»