صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
نکاح کے احکام و مسائل
The Book of Marriage
16. باب الأَمْرِ بِإِجَابَةِ الدَّاعِي إِلَى دَعْوَةٍ:
16. باب: دعوت قبول کرنے کا بیان۔
Chapter: The command to accept invitations
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب بلایا جائے کوئی کھانے کی طرف تو آئے۔ پھر چاہے کھائے یا نہ کھائے۔“ اور ابن مثنیٰ کی روایت میں کھانے کا لفظ نہیں ہے۔
Report Error
ترقیم فوادعبدالباقی: 1430
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح مسلم 3518 جابر بن عبد الله إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب إن شاء طعم وإن شاء ترك ● سنن أبي داود 3740 جابر بن عبد الله من دعي فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك ● سنن ابن ماجه 1751 جابر بن عبد الله من دعي إلى طعام وهو صائم فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك