صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
The Book of Prayer - Travellers
3. باب الصَّلاَةِ فِي الرِّحَالِ فِي الْمَطَرِ:
3. باب: بارش میں گھروں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Praying in dwellings when it is raining
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے اور مینہ برسا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس کا جی چاہے وہ اپنے بستر پر نماز پڑھ لے۔“
Report Error
ترقیم فوادعبدالباقی: 698
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح مسلم 1603 جابر بن عبد الله ليصل من شاء منكم في رحله ● جامع الترمذي 409 جابر بن عبد الله من شاء فليصل في رحله ● سنن أبي داود 1065 جابر بن عبد الله ليصل من شاء منكم في رحله