کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
36. باب الدَّلِيلِ لِمَنْ قَالَ الصَّلاَةُ الْوُسْطَى هِيَ صَلاَةُ الْعَصْرِ:
36. باب: اس بات کی دلیل کہ نماز وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔
Chapter: The evidence for those who say that “the middle prayer” is the `Asr prayer
علی بن مبارک نے یحییٰ بن ابی کثیر سے اسی سند کے ساتھ اسی کی مانند حدیث بیان کی
امام صاحب دو اور اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 631
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1431 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1431
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر عذر اور مجبوری کی بنا پر کچھ نمازیں رہ جائیں تو ان کی قضا ترتیب سے دی جائے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1431