کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
20. باب سُجُودِ التِّلاَوَةِ:
20. باب: سجدہ تلاوت کا بیان۔
Chapter: The prostration of recitation
) یحییٰ بن ابی کثیر نے ابو سلمہ سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت کی
امام صاحب دو اور اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 578
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة