صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
3. باب النَّهْيِ عَنْ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ عَلَى الْقُبُورِ وَاتِّخَاذِ الصُّوَرِ فِيهَا وَالنَّهْيِ عَنِ اتِّخَاذِ الْقُبُورِ مَسَاجِدَ.
3. باب: قبروں پر مسجد بنانے اور ان میں مورتیں رکھنے کی ممانعت، قبروں کو مسجد بنانے کی ممانعت۔
Chapter: The prohibition of building masajid over graves and placing images therein; and the prohibition of taking graves as masajid
(سعید کے بجائے) یزید بن اصم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ یہود ونصاریٰ پر لعنت کرے! انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا۔“
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللّٰہ تعالیٰ یہود اور نصاریٰ پر لعنت بھیجے انہوں نے اپنے انبیاءعلیهم السلام کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 530
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 437 عبد الرحمن بن صخر قاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد ● صحيح مسلم 1186 عبد الرحمن بن صخر لعن الله اليهود و النصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد ● صحيح مسلم 1185 عبد الرحمن بن صخر قاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد ● سنن أبي داود 3227 عبد الرحمن بن صخر قاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد ● سنن النسائى الصغرى 2049 عبد الرحمن بن صخر لعن الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد ● بلوغ المرام 196 عبد الرحمن بن صخر قاتل الله اليهود اتخذوا قبور انبيائهم مساجد ● مسندالحميدي 1055 عبد الرحمن بن صخر اللهم لا تجعل قبري وثنا، لعن الله قوما اتخذوا، أو جعلوا قبور أنبيائهم مساجد