(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن يوسف، حدثنا سفيان، عن مغيرة، عن إبراهيم في المراة تجنب، ثم تحيض، قال: "تغتسل".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْمَرْأَةِ تُجْنِبُ، ثُمَّ تَحِيضُ، قَالَ: "تَغْتَسِلُ".
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جس کو جنابت لاحق ہو پھر اسے حیض آ جائے، کہا: وہ غسل (جنابت) کرے گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1003]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 77/1] و [مصنف عبدالرزاق 1059]، نیز رقم (1002)۔