(حديث مقطوع) اخبرنا سعيد بن عامر، عن شعبة، عن مغيرة، عن إبراهيم في رجل غشي امراته فحاضت، فقال: "تغتسل احب إلي".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ، فَقَالَ: "تَغْتَسِلُ أَحَبُّ إِلَيَّ".
امام ابراہیم رحمہ اللہ سے اس مرد کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی سے جماع کرے، پھر اسے حیض آ جائے، فرمایا: میرے نزدیک اچھا یہ ہے کہ غسل کرے گی۔
تخریج الحدیث: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1006]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (1003)۔