99. باب في الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ تُصَلِّي في يَوْمِهَا إِذَا طَهُرَتْ:
99. حائضہ عورت کا طہارت کے بعد حیض کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: نفاس والی عورتیں تقریباً چالیس دن بیٹھیں گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 997]»
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ (990) میں گذر چکی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح