(حديث مقطوع) قال ابو محمد: قرات على زيد بن يحيى، عن مالك هو ابن انس، قال: سالته عن المراة كان حيضها سبعة ايام، فزادت حيضتها، قال: "تستظهر بثلاثة ايام".(حديث مقطوع) قَالَ أَبُو مُحَمَّد: قَرَأْتُ عَلَى زَيْدِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ هُوَ ابْنُ أَنَسٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ الْمَرْأَةِ كَانَ حَيْضُهَا سَبْعَةَ أَيَّامٍ، فَزَادَتْ حَيْضَتُهَا، قَالَ: "تَسْتَظْهِرُ بِثَلَاثَةِ أَيَّامٍ".
امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: میں نے زید بن یحییٰ پر مالک بن انس کی روایت پڑھی اور ان سے اس عورت کے بارے میں پوچھا جس کی مدت حیض سات دن ہو اور خون جاری رہے، تو انہوں نے فرمایا: تین دن مزید انتظار کرے گی۔ (یعنی دس دن تک حائضہ شمار ہو گی، پھر مستحاضہ کے حکم میں داخل ہو گی۔)
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 908]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [التمهيد 76/16]، (818) پر یہ مسئلہ گذر چکا ہے۔