(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن عيسى، حدثنا المعمري ابو سفيان محمد بن حميد، عن معمر، عن قتادة، قال:..(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا الْمَعْمَرِيُّ أَبُو سُفْيَانَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ:..
اس اثر کا معنی وہی ہے جو (905) میں ذکر ہے۔
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 911]» قتادہ کے اس اثر کو عبدالرزاق نے [مصنف 1288] میں ذکر کیا ہے، جس کے الفاظ یہ ہیں: ” «إِذَا رَأتِ الْمَرْأَةُ الطُّهْرَ فِيْ وَقْتِ الصَّلَاةِ فَلَمْ تَغْتَسِلْ حَتَّى يَذْهَبَ وَقْتُهَا، فَلْتُعِدُ تِلْكَ الصَّلَاةَ، تَقْضِيْهَا» “۔ نیز (913) میں آ رہی ہے۔ بعض لوگوں نے اس اثر کو اگلے اثر نمبر (912) سے جوڑ دیا ہے۔