(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن يوسف، قال: قال سفيان: "الطهر خمس عشرة".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: "الطُّهْرُ خَمْسُ عَشْرَةَ".
سفیان ثوری نے کہا: طہر کی مدت پندرہ دن ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 881]» اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن یہ روایت اور کسی کتاب میں نہیں مل سکی۔