6. باب مَا أُكْرِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَنِينِ الْمِنْبَرِ:
6. منبر کی آواز و گفتگو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح کی روایت مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 40]»
دیکھئے: [ترمذي 3631]، [ابن ماجه 1415]، [مسند ابي يعلى 2756]، [ابن حبان 574]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح