(حديث مقطوع) حدثنا ابو الوليد، حدثنا ابو عوانة، عن مطرف، عن الحارث العكلي، قال: "ما حابى به المريض في مرضه من بيع او شراء، فهو في ثلثه قيمة عدل".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، قَالَ: "مَا حَابَى بِهِ الْمَرِيضُ فِي مَرَضِهِ مِنْ بَيْعٍ أَوْ شِرَاءٍ، فَهُوَ فِي ثُلُثِهِ قِيمَةُ عَدْلٍ".
حارث عکلی نے کہا: بیمار آدمی اپنی بیماری کے دوران جو خرید و فروخت کرے تو وہ اس کے تہائی مال میں سے ہو گی مناسب قیمت کے ساتھ۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3261]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ حارث: ابن یزید، اور ابوعوانہ: وضاح یشکری ہیں۔ «وانفرد به الدارمي» ۔