(حديث مقطوع) حدثنا ابو نعيم، عن الحسن، عن عمير بن يزيد، قال: سالت الشعبي عن مملوك لي ولد زنا، قال: "لا تبعه، ولا تاكل ثمنه، واستخدمه".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ مَمْلُوكٍ لِي وَلَدُ زِنًا، قَالَ: "لَا تَبِعْهُ، وَلَا تَأْكُلْ ثَمَنَهُ، وَاسْتَخْدِمْهُ".
عمیر بن زید نے کہا: میں نے شعبی رحمہ اللہ سے اپنے غلام کے بارے میں پوچھا جو زنا سے پیدا ہوا تھا تو انہوں نے جواب دیا کہ: نہ اس کو بیچو، نہ اس کی قیمت کھانا، بس اس سے خدمت لے سکتے ہو۔
تخریج الحدیث: «إسناده جيد إلى الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3155]» ابن یزید الہمدانی ہیں، اور اس اثر کی سند شعبی رحمہ اللہ تک جید ہے۔ اس اثر کو امام دارمی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد إلى الشعبي