سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: فرائض، طلاق اور حج کے احکام سیکھو کیونکہ یہ تمہارے دین سے ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لانقطاعه وهو موقوف على ابن مسعود، [مكتبه الشامله نمبر: 2898]» اس روایت کی سند ضعیف ہے، اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول ہے۔ دیکھئے: [البيهقي 209/6]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف لانقطاعه وهو موقوف على ابن مسعود