سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں پانچ نمازیں پڑھی تھیں۔
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، [مكتبه الشامله نمبر: 1913]» اس روایت کی سند میں کلام ہے، لیکن اس کے شواہد موجود ہیں، اس لئے قابلِ حجت و عمل ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1911]، [ترمذي 880]، [أحمد 297/1، 303]، [ابن خزيمه 2799]، [حاكم 461/1]، [أبويعلی 2426]