15. باب الصَّوْمِ في السَّفَرِ:
15. سفر میں روزہ رکھنے کا بیان
سیدنا کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1751]»
اس سند سے بھی یہ روایت صحیح ہے۔ دیکھئے: [نسائي 2254]، [ابن ماجه 1664]، [الحميدي 887]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح