ابوجحیفہ سے روایت ہے انہوں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا، کہا: میں بھی ان کے منہ کے ساتھ اذان میں اِدھر اُدھر منہ پھیرنے لگا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح ولكن الحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 1234]» یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 634]، [مسلم 503 وغيرهما من أصحاب السنن] و [أبويعلی 887]، [ابن حبان 1268]، [الحميدي 916]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح ولكن الحديث متفق عليه