سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ اپنی انگلیوں سے بالوں میں خلال کرے گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه حجاج وهو: ابن أرطاة، [مكتبه الشامله نمبر: 1190]» حجاج بن ارطاة کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 74/1]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف فيه حجاج وهو: ابن أرطاة