(حديث موقوف) اخبرنا اخبرنا عبد الله بن مسلمة، حدثنا مالك، عن نافع، عن ابن عمر كان "يعرق في الثوب وهو جنب، ثم يصلي فيه".(حديث موقوف) أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ كَانَ "يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ وَهُوَ جُنُبٌ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ".
نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت جنابت میں کپڑے میں پسینہ آتا، پھر وہ اسی کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1070]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [المؤطا 89]، [ابن أبى شيبه 191/1] و [مصنف عبدالرزاق 1428]