مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
خرید و فروخت کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 455
Save to word اعراب
اخبرنا وکیع، نا سفیان، عن عمرو بن دینار، عن طاؤوس، عن ابن عباس قال: اما الذی نهٰی رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم ان یباع حتی یقبض، فالطعام۔ وقال ابن عباس: ولا احسب کل شیٔ الا بمنزلة الطعام.اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اَمَّا الَّذِیْ نَهٰی رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَنْ یُّبَاعَ حَتَّی یُقْبَضَ، فَالطَّعَامُ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَلَاَ اَحْسِبُ کُلَّ شَیٍٔ اِلَّا بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبضہ میں لینے سے پہلے جس چیز کی بیع سے منع فرمایا ہے، وہ صرف غلہ ہے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں ہر چیز کو غلے کے مقام پر ہی سمجھتا ہوں۔

تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب البيوع، باب بطلان بيع المبيع قبل القبض. سنن ابوداود، رقم: 3497، رقم: 3497. سنن ترمذي، رقم: 1291. سنن ابن ماجه، رقم: 2227.»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.