مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
43. ایامِ تشریق میں منی سے دور مکہ میں رات گزارنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 371
Save to word اعراب
اخبرنا ابو عامر العقدی، نا ایوب بن یسار، عن عطاء، عن ابن عباس قال: لم یرخص لاحد ان یبیت عن منی، الا للعباس بن عبدالمطلب، من اجل سقایتهٖ.اَخْبَرَنَا اَبُوْ عَامِرِ الْعَقَدِیِّ، نَا اَیُّوْبُ بْنُ یَسَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمْ یُرَخَّصْ لِاَحَدٍ اَنْ یَّبِیْتَ عَنْ مِنًی، اِلَّا لِلْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِالْمُطَّلَبِ، مِنْ اَجْلِ سِقَایَتِهٖ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کسی (حاجی) کو منیٰ سے دور (مکہ میں) رات گزارنے کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے، اور یہ ان کے حاجیوں کو پانی پلانے کی وجہ سے اجازت ملی تھی۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحج، باب هل بيت اصحاب القارية الخ، رقم: 1745. مسلم، كتاب الحج، باب وجوب البيت بعني ليالي ايام التشريق الخ، رقم: 1315. سنن ابوداود، رقم: 1959. سنن ابن ماجه، رقم: 3065. مسند احمد: 22/2. سنن دارمي، رقم: 1943»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.