مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
जनाज़े के बारे में
17. میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے۔
“ मातम करना और रोना पीटना मकरूह है ”
حدیث نمبر: 656
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: میرے اوپر جھوٹ بولنا ایسا نہیں ہے جیسے تم میں سے کسی پر جھوٹ بولنا، جو شخص میرے اوپر جھوٹ بولے اسے چاہیے کہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ ڈھونڈ لے۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: جو شخص کسی پر نوحہ کرے گا اس پر اس نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب کیا جائے گا۔
हज़रत मुग़ीरा रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि मैं ने नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम को ये कहते हुए सुना कि “मेरे उपर झूठ बोलना ऐसा नहीं है जैसे तुम में से किसी पर झूठ बोलना, जो व्यक्ति मेरे उपर झूठ बोले उसे चाहिए कि जहन्नम में अपना ठिकाना ढूंडले” और मैं ने नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से सुना है कि आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम कहते थे कि “जो व्यक्ति किसी पर मातम करेगा उस पर उस रोने-पीटने के कारण अज़ाब किया जाएगा।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.