اذان کا بیان
अज़ान के बारे में
42. نماز میں اختصار کرنا اور اس کو کامل کرنا سنت ہے۔
“ नमाज़ को छोटा करके पूरा पढ़ना ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختصر نماز پڑھتے اور اس کو کامل (ادا) کرتے تھے۔
हज़रत अनस रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम छोटी नमाज़ पढ़ते और उसको पूरा करते थे ।