مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
जिहाद और जंग के बारे में
46. مشرکوں کا دل بہلانے کے لیے، ان کی ہدایت کے لیے دعا کرنا (درست ہے)۔
حدیث نمبر: 1265
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ طفیل بن عمرو دوسی اور ان کے ساتھی رضی اللہ عنہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انھوں نے کہا کہ یا رسول اللہ! قبیلہ دوس کے لوگوں نے نافرمانی کی اور پیروی سے انکار کر دیا، لہٰذا اللہ سے ان کے لیے بددعا کیجئیے۔ لوگ کہنے لگے کہ اب دوس ہلاک ہوئے مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ! دوس کو ہدایت دے اور ان کو دائرہ اسلام میں لے آ۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.