مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
گواہی کے بیان میں
गवाही के बारे में
3. اندھے شخص کی گواہی اور اس کا حکم دینا اور اس کا نکاح کرنا اور نکاح کرا دینا اور خریدوفروخت کرنا اور اس کی اذان وغیرہ کا اور ان چیزوں کا جو آواز سے معلوم ہو سکتی ہیں قبول کرنا۔
حدیث نمبر: 1178
Save to word مکررات اعراب
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ایک دوسری روایت میں کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں تہجد کی نماز پڑھی پھر عباد رضی اللہ عنہ کی آواز سنی وہ مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! کیا یہ عباد کی آواز ہے؟ میں نے عرض کی جی ہاں تو فرمایا: اے اللہ عباد پر رحمت فرما۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.