صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
صحيح ابن خزيمه
مسند کے اختصار سے مختصر کتاب الجمعتہ کا بیان اسی شرط کے مطابق جو ہم نے کتاب کے شروع میں بیان کی ہے
نا عيسى بن إبراهيم الغافقي ، حدثنا ابن وهب ، عن ابن ابي ذئب ، عن سعيد المقبري ، عن ابيه ، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال. ح وحدثنا محمد بن رافع , حدثنا محمد بن إسماعيل بن ابي فديك , اخبرنا ابن ابي ذئب , عن المقبري , عن ابيه , عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " ما طلعت الشمس ولا غربت على يوم خير من يوم الجمعة , هدانا الله له , وضل الناس عنه , والناس لنا فيه تبع , فهو لنا , واليهود يوم السبت , والنصارى يوم الاحد , إن فيه لساعة لا يوافقها مؤمن يصلي يسال الله شيئا إلا اعطاه" . فذكر الحديث نا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ , أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ , عَنِ الْمَقْبُرِيِّ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ وَلا غَرَبَتْ عَلَى يَوْمٍ خَيْرٍ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ , هَدَانَا اللَّهُ لَهُ , وَضَلَّ النَّاسُ عَنْهُ , وَالنَّاسُ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ , فَهُوَ لَنَا , وَالْيَهُودُ يَوْمُ السَّبْتِ , وَالنَّصَارَى يَوْمُ الأَحَدِ , إِنَّ فِيهِ لَسَاعَةً لا يُوَافِقُهَا مُؤْمِنٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ شَيْئًا إِلا أَعْطَاهُ" . فَذَكَرَ الْحَدِيثَ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جمعہ کے دن سے بہتر کسی اور دن پر سورج نہ طلوع ہوا ہے نہ غروب۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کی ہدایت نصیب فرمائی اور لوگ اس سے بھٹک گئے۔ چنانچہ لوگ اس بارے میں ہمارے پیچھے پیچھے ہیں اور جمعہ کا دن ہمارے لئے ہے۔ یہود کے لئے ہفتہ اور عیسائیوں کے لئے اتوار ہے۔ اس (جمعہ کے) دن میں ایک ایسی گھڑی بھی ہے کہ جو مسلمان شخص نماز کی حالت میں اُسے پاکر اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگتا ہے، اللہ تعالیٰ اُسے وہی عطا کر دیتا ہے ـ“
Report Error
تخریج الحدیث: اسناده صحيح