كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة کھانے پینے کا بیان روٹی، کھجور سے کھانے کا بیان
سیدنا زید رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم روٹی، کھجور سے کھاتے تھے، اور فرماتے: ”یہ اس کا سالن ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 882
قال الهيثمي: فيه محمد بن كثير بن مروان وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 40)» حكم: إسناده ضعيف
|