كِتَابُ الْبَهَائِمِ كتاب البهائم 588. بَابُ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ جانوروں کو لڑانے کے لیے ابھارنا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے جانوروں کو آپس میں لڑانے کو ناپسند کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «حسن لغيره موقوفًا و روي مرفوعًا: أخرجه الجعد: 2121 و البيهقي فى الكبرىٰ: 22/10 - غاية المرام: 383»
قال الشيخ الألباني: حسن لغيره موقوفًا و روي مرفوعًا
|