كِتَابُ الْبَهَائِمِ كتاب البهائم 591. بَابُ لا تَسُبُّوا الْبُرْغُوثَ پسو کو گالی نہ د ینے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پسو (کھٹمل) پر لعنت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پر لعنت نہ کرو کیونکہ اس نے انبیاء میں سے ایک نبی کو نماز کے لیے جگایا تھا۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه الدولابي فى الكني: 783 و الطبراني فى الدعاء: 2056 و أبويعلي: 2950 و البيهقي فى شعب الإيمان: 5179 - أنظر الصحيحة: 6409»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|