كِتَابُ كتاب 577. بَابُ يَضَعُ يَدَهُ تَحْتَ خَدِّهِ ہاتھ رخسار کے نیچے رکھنے کا بیان
حدثنا مالك بن إسماعيل، قال: حدثنا إسرائيل، عن ابي إسحاق، عن البراء، عن النبي صلى الله عليه وسلم مثله. سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو اپنا ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور پڑھتے: ”اللَّهُمَّ قِنِي ...... اے اللہ! مجھے اس دن عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔“
ایک دوسرے طریق سے بھی سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔ تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه النسائي فى الكبريٰ: 10523 و الترمذي فى الشمائل: 255»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|