الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
577. بَابُ يَضَعُ يَدَهُ تَحْتَ خَدِّهِ
ہاتھ رخسار کے نیچے رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1215
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَضَعَ يَدَهُ تَحْتَ خَدِّهِ الأَيْمَنِ، وَيَقُولُ: ”اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ.“ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو اپنا ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور پڑھتے: ”اللَّهُمَّ قِنِي ...... اے اللہ! مجھے اس دن عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔“
ایک دوسرے طریق سے بھی سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه النسائي فى الكبريٰ: 10523 و الترمذي فى الشمائل: 255»
قال الشيخ الألباني: صحيح