كِتَابٌ كتاب 556. بَابُ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ إِلَى الرَّجُلِ يَسْتَأْذِنُهُ فيِ الْقِيَامِ جب آدمی کسی کے پاس بیٹھے تو اٹھتے وقت اس سے اجازت لے
حضرت ابوبردہ بن ابوموسیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تو انہوں نے فرمایا: آپ ہمارے پاس بیٹھے رہے جبکہ ہمارے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔ میں نے کہا: آپ جانا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ وہ اٹھے تو میں بھی ان کے ساتھ چل دیا یہاں تک کہ وہ گھر کے دروازے پر پہنچ گئے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه ابن أبى شيبة: 25665 و ابن عساكر فى تاريخ دمشق: 135/29»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|