كِتَابُ كتاب 148. بَابُ التّلاعُنِ بِلَعْنَةِ اللهِ وَبِغَضَبِ اللهِ وَبِالنَّارِ ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت، اللہ کے غضب، اور دوزخ میں جانے کی بدعا کرنے کی ممانعت
سیدنا سمرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت نہ کرو، اور نہ یوں کہو کہ تجھ پر اللہ کا غضب ہو، اور نہ یوں کہو کہ تو دوزخ میں جائے گا۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب، باب اللعن: 4906 و الترمذي: 1976 - انظر صحيح الترغيب: 2789»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|