كتاب الجنائز جنازے کے احکام و مسائل مردے کا تدفین کے بعد واپس جانے والوں کے جوتوں کی آواز سننا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک وہ (مردہ) ان کی جوتیوں کی چاپ، حرکت سنتا ہے جب وہ اس سے مڑ کر جاتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الجنائز، باب ماجاء فى عذاب القبر. مسلم، كتاب الجنة، باب عرض مقعد الميت الخ، رقم: 2870. سنن ابوداود، رقم: 3231. سنن نسائي، رقم: 2049.»
|